امریکہ کے صدر بارک اوباما برطانیہ میں نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے بعد بھی دونوں ممالک کے مابین گہرے مراسم کے تئیں پراعتماد ہیں۔
وہائٹ ہاؤس کے ترجمان جوس ارنسٹ نے نامہ
نگاروں کو اس کی اطلاع دی۔
انہوں نے کہاکہ مسٹر اوباما نے تھیریسا مے کے برطانیہ کی نئی وزیر اعظم بن جانے کے بعد بھی دونوں ممالک کے مابین خصوصی تعلقات برقرار رہنے کے تئیں اعتماد کا اظہار کیا ہے